Poetry 4 U

Poetry Web

تمام مسلمانوں کے نام

February 25, 2017 Comments Off on تمام مسلمانوں کے نام

تمام مسلمانوں کے نام

اس سے پہلے کے تو کاندھوں پہ اٹھ جائے
بہتر ہے کے تیرا سر سجدے مٰیں جھک جائے

زندگی ایک حسین خواب سے زیادہ کچھ بھی نہیں
نہ جانے کس پل تیر آنکھ قبر میں کھل جائے

  • Published On : 4 months ago on February 25, 2017
  • Author By :
  • Last Updated : February 25, 2017 @ 4:33 pm
  • In The Categories Of : Islamic Poetry

About the author